What is Self love and self care and why it is necessary by Umme Hania
What is Self love and self care and why it is necessary by Umme Hania.
اسلام علیکم۔۔۔
Self care and Self love...
یہ وہ ٹاپک ہے جیسے عموما ہاوس وائف بالکل فراموش کر دیتی ہیں۔۔۔
کیوں۔۔۔
عماماً یہ جملے سننے میں آتے ہیں۔۔۔
اپنے لئے وقت نہیں ملتا۔۔۔۔
اب کیا کرنا اپنی کیئر کر کے جب آدھی عمر گزر گئ۔۔۔۔
اب تو شادی ہو گئ بچے ہو گئے اب کسے دکھانا ہے۔۔۔
وغیرہ وغیرہ۔۔۔
آج ہم اس ٹاپک کو زرا ڈیپلی ڈسکس کرتے ہیں۔۔۔
سیلف لو اینڈ سیلف کیئر ہے کیا؟؟؟
خود سے پیار کرنا۔۔۔
اپنا خیال رکھنا۔۔۔
اپنی کیئر کرنا۔۔۔۔
خود کو ویلیو دینا۔۔۔
خود کو سپیشل فیل کروانا ۔۔ ۔۔
اپنی ذات کو اہم جاننا۔۔۔
لیکن سیلف لو کیوں ضروری ہے؟؟؟
یہاں بات ہم خواتین گرلز اور ہاوس وائف کی کر رہے ہیں۔۔۔۔ایک عورت جو ماں کے درجے پر فائز ہے یا مستقبل میں ہو گئ۔۔۔ وہ ایک نسل کی امین ہے جسے اسنے پروان چڑھانا ہے۔۔۔ اور وہ ایک نسل کو پروان کیسے چڑھائے گی۔۔۔
اگر وہ خود لیزی سست بے زار اور اپنی ذات سے ہی بےخبر ہو گئ تو وہ ان خوبیوں کو اگلی نسل میں منتقل کیسے کرے گی۔۔۔
وہ اگلی نسل میں کانفیڈینس تب ہی منتقل کر سکتی ہے جب اس میں خود کانفیڈینس ہو گا۔۔۔
وہ خود ایکٹو فریش اور سحر انگیز شخصیت کی مالکن ہو گئ تو اگلی نسل میں یہ خوبیاں خودبخود منتقل ہو جائیں گی۔۔۔ بلاتردد۔۔۔
اب سوال یہ ہے کہ۔۔۔
ہاوس وائف اپنے لئے وقت کیسے نکالیں۔۔۔
ہاوس وائف وہ عظیم ہستی ہوتی ہے جو دن کے چوبیس گھنٹے بلا معاوضہ اور بلا کسی غرض کے مخلص طریقے سے اپنے گھر والوں کو اپنی سروسز مہیا کرتی ہے۔۔۔ اور ان سب کاموں میں گھن چکر بن کر وہ اپنی ہی ذات کو بھول جاتی ہے۔۔۔
اگر اپنے لیے وقت ملنے کا انتظار کرتے رہے تو وقت کبھی نہین ملنا۔۔۔
اپنے لئے وقت نکالنا پڑتا ہے۔۔۔
اس کے لیے سب سے بہترین طریقہ یہ ہے کے صبح اپنے مطلوبہ وقت سے ایک یا آدھ گھنٹہ پہلے اٹھیں جب باقی سب گھر والے سو رہے ہوں. ۔
ایند ٹرسٹ می اس وقت کھلے آسمان تلے ٹھنڈی ٹھنڈی ہوا کے چلتے جب ہر جانب خاموشی ہو سکون ہو اس وقت وہ جو قدرت کی بدولت انرجی ملتی ہے وہ آپکو پورے دن کے لیے چارج آپ کر دیتی ہے۔۔۔۔
صبح صبح اٹھتے ہی ایک گلاس نیم گرم پانی کا ضرور پینا چاہیے۔۔۔
اس کی مثال یوں ہے کہ اگر رات بھر کے گندے برتن پڑے ہوں اور انہیں دھوے بغیر ان ہی برتنون میں کھانا کھا لیا جائے تو کیا ہوگا۔۔۔ بالکل اسی طرح رات بھر میں ہمارے جسم میں موجود سبھی ٹاکسکس ایک جگہ پر اکھٹے ہوجاتے ہیں اور پھر صبح اٹھتے ہی ہم سب سے پہلے گرم پانی کا گلاس پیتے ہین تو وہ ٹاکسکس فلش اوٹ ہو جاتے ہیں۔۔۔
۔
اپنے ساتھ کچھ وقت گزاریں اس کا بہترین طریقہ یہ ہے کہ پورے دن مین کچھ ؤقت ایسا نکالیں جب آپ پرسکون ہو کر ایک جگہ پر بیٹھ جائیں اور اپنے دماغ کو ہر طرح کی سوچ سے آزاد کر کے بالکل خالی کر دیں۔۔
پھر اس خالی دماغ میں اپنے لئے اپنی ذات کے حوالے سے کریٹو سوچیں اور پھر آپ دیکھیں گی کہ کیسی کیسی کریٹو سوچیں آپکے مائند میں ابھرنے لگیں گی۔۔۔
اور یہ کوئی سنی سنائی بات نہیں۔۔۔ یہ حقیقت پر مبنی ہے۔۔۔۔
لیکن اس کے لئے پہلےآپکو اپنے زہن کو ہر طرح کی سوچ سے ازاد کرنا ہو گا۔۔۔ کیونکہ دماغ خالی ہو گا تو اس میں کچھ کریٹو آئے گا اگر اس میں پہلے ہی سوچوں کا ہجوم ہو گا تو اس میں کچھ کریٹؤ نہیں آ سکتا۔۔۔
صرف تھوڑا سا نظریہ بدلنے کی ضرورت ہوتی ہے جیسے ہی نظریہ بدلتا ہے انسان خودبخود خود سے پیار کرنے لگتا ہے پھر وہاں عمریں میٹر نہیں کرتی نا ہی یہ سوال کے کس کے لئے کرنا ہے یہ سب۔۔۔
یہ سب آپکو اپنے لیے کرنا ہے۔۔۔
خوڈ کو فریش اور انرجیٹک فیل کروانے کے لئے ۔۔۔
اپنی خؤشی کے لئے۔۔۔۔
سیلف گرومنگ پر کام ہر ہاوس وائف کو کرنا چاہیے۔۔ جیسے مختلف ایپس کے ورزنز اپڈیٹ ہوتے ہیں نا ویسے ہی ٹائم ٹو ٹائم خود کواپڈیٹ کرتے رہنا چاہیے۔۔۔ تاکے وقت آپ پر اپنی چھاپ نا چھور سکے۔۔۔
اورپھر آج سے دس سال بعد جب آپ مر کر پیچھے دیکھین تو تب کوئی رگریکٹ کوئی پچھتاوا نہیں ہونا چاہیے کہ کاش تب اس بارے میں کچھ سوچ لیا ہوتا ۔۔۔
امید ہے کہ آج کا آرٹیکل آپ کے لئے فائدہ مند ہوگا۔۔۔
ملتے ہیں جلد ہی اگلے آڑٹیکل کے ساتھ ۔ شکریہ

No comments