Header Ads

Scheme novel complete pdf by Umme Hania

 


Scheme novel complete pdf by Umme Hania 

Scheme is very famous romantic uniqe urdu novel published by uniqe novels

Uniqe Novels is a plate form where new writers can show their talent in front 

of the world and improve their abilities in that field.

Scheme novel complete pdf by Umme Hania | Scheme Novel by Umme Hania | Scheme novel | Uniqe novels | Umme Hania novels | Umme Hania Archives by Uniqe novels


Umme Hania is a famous writer she is also write many famous urdu novels 

 their this piece of writing surely grab ur attention

Scheme by Umme Hania

          Pdf  Cooming soon...


سامنے کا منظر دیکھتے ہی اسکی نیند بھک سے اڑی۔۔۔۔ رات کے مناظر پوری جزئیات سے اسکی آنکھوں کے سامنے چلنے لگے۔۔۔۔
یکدم ہی غزال سی آنکھوں میں خوف اور ہراس پھیلا تھا وہ تھوڑا سا پیچھے ہٹتی خود میں سمٹی۔۔۔
دل خوف کے زیر اثر زور سے ڈھرکا تھا۔۔۔ اسنے بے ساختہ تھوک نگلا۔۔۔ گردن میں گلٹی سی ابھر کر معدوم ہوئی۔۔۔
وہ شخص وائٹ کاٹن کے کڑکڑاتے سوٹ میں ملبوس نک سک سے تیار خوشبوں میں نہایا کہنی تکیے پر رکھے ہاتھ کی ہتھیلی پر سر ٹکائے اس کے پاس ہی نیم دراز دوسرے ہاتھ کی انگلیں اسکے بالوں میں چلاتا یک ٹک اسے دیکھ رہا تھا۔۔۔
عائزل نے اپنے جسم کی کپکپاہٹ پر قابو پاتے اپنی غزالی نگاہوں کو گھماتے ادھر ادھر دیکھا۔۔۔ یہ وہی فلیٹ تھا جس میں کل رات وہ شخص اسے  لایا تھا۔۔۔
کیا ہوا سویٹ ہارٹ رات نیند تو اچھے سے آئی نا۔۔۔ اسکی آنکھوں میں یوں خوف کو ہلکورے کھاتا دیکھ ایک طنزیہ مسکراہٹ اسکے ہونٹوں پر ابھری۔۔۔۔
عائزل کی آنکھوں میں نمی سمٹنے لگی۔۔۔
کتنی معصومیت ہے اس چہرے پر۔۔۔ قربان ہی نا ہو جاوں اس معصومیت پر۔۔  
عائزل نے پیچھے کو کھسکتے اپنے اور اسکے درمیان جتنا بھی فاصلہ بنایا تھا وہ شخص ایک ہی جھٹکے میں اسے واپس کھینچتا اسے پاٹ گیا تھا۔۔۔
ایک چیخ اسکے حلق سے برآمد ہوئی۔۔۔ دائم خان کی اس حرکت پر وہ کپکپا کر رہ گئ۔۔۔
آنکھوں میں ابھری نمی پھسل کر گالوں پر پہنچی۔۔۔ 
تمہیں واقعی لگتا ہے سویٹ ہارٹ کے یہ آنسو تمہارے کسی کام آئیں گے۔۔۔ نہیں مطلب۔۔۔۔ وہ سر کھجاتا سیدھا ہو کر بیٹھا۔۔۔
تم پر امید ہو کے ان مگرمچھ کے آنسووں سے تم مجھے ایک مرتبہ پھر سے بے وقوف بنا لو گئ۔۔۔
مائے گاڈ۔۔۔۔ وہ اپنے بڑھی شیو پر ہاتھ پھیرتا قہقہ لگا کر ہسا۔۔۔
او گاڈ۔۔۔ مطلب۔۔۔ میں دائم خان۔۔۔۔ جسکے سامنے اچھے اچھے نہیں ٹکٹے ۔۔۔ اسے ایک لڑکی دوسری دفعہ دھوکہ دینا چاہتی ہے۔۔۔۔ داد دینی پڑے گی تمہارے سکیمر دماغ کی۔۔۔
#سکیم
#ام_ہانیہ
coming soon...

       For online reading👇

No comments

Powered by Blogger.
4